پاکستان کو نقصان پہنچانے والے کون؟

پاکستان کو نقصان پہنچانے والے کون؟

Article by Shakir Rizvi پاکستان کو آزاد ہوئے کم و بیش 74 سال ہو چکے مگر آج بھی پاکستان کفر کا غلام کیوں؟پاکستان تو کفر کی غلامی سے نکلنے کے لیے آزاد ہوا تھا تاکہ مسلمان آزادی کے ساتھ اپنی عبادات کر سکیں اور پاکستان میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے۔ پاکستان کا نظام بلکل اس…

تربیت

تربیت

Article by Farha Noor ہانڈی میں مصالحے ایک خاص تناسب سے ڈالے جاتے ہیں تبھی ذاٸقہ اور لذت برقرار رہتی ہے اگر نمک یا مرچ ذیادہ ہوجائے تو سارا کھانا بے ذاٸقہ ہوجاتا ہے یہی حساب انسان کی تربیت میں اہم کردار ادا کرنے والے تعمیری عناصر کا ہے۔ اگر ہم بچوں کی تعلیم کے…

امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ الله تبارک وتعالی علیه

امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ الله تبارک وتعالی علیه

Article By Kashaf Rizvia گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنےبچوں کو سنایا کرو قصہ خادم حسین کا علمائے حق الله تبارک وتعالیٰ کے پیارے حبیبﷺ کے وارث ہیں تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں علمائے حق نے آزمائشوں اور فتنوں کے وقت ثابت قدمی کا مظاہرہ فرمایا ہے اور انبیاء کرام علیہم…

بیٹی کی محبت

بیٹی کی محبت

Article by Amina Batool بیٹیوں سے محبت کرنے والے باپ اسی معاشرے میں یقیناً پائے جاتے ہیں بلکہ بہت بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ خود کئی بیٹیاں اس بات کی گواہی دیتی ہیں اور یہ سب ہم اپنے ارد گرد بھی آسانی سے دیکھ سکتے ہیں۔کچھ دن پہلے ایک جاننے والے سے ملاقات ہوئی…

ماہِ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں

ماہِ رمضان اور ہماری ذمہ داریاں

Article by Eng. Muhammad Ibrar رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ تعالی کا مہینہ ہے. دنیا بھر کے مسلمان اس بابرکت مہینے میں روزے رکھتے ہیں اور عام دنوں کی نسبت زیادہ خشوع و خضوع سے عبادت کرتے ہیں. گھروں میں سحر افطار کے موقع…

حقیقی پاکستان

حقیقی پاکستان

Article by Sima Rizvia پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کےلیے نہیں تھا بلکہ مسلمان ایسی جائے پناہ چاہتے تھے جہاں ہم اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر سکیں۔جو نوجوان کمپیوٹر جانتے ہیں وہ صبح شام قرآن مجید کی عظمت کے موضوع پر اور قرآن مجید کی تعلیمات کو مختلف ویب سائٹ…

اب نہیں تو کب؟

اب نہیں تو کب؟

Article by Faiza Rizvia ہم سب مسلمان ہیں اور مسلمان ہونے کے ناطے ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں اس لئے ہم پاکستانی ہوں یا ایرانی ہوں یا ترک ہوں یا افغانی ہوں اس سے فرق نہیں پڑتا بلکہ ہم سب کی ایک ہی پہچان ہے اور وہ یہ ہےکہ ہم سب مسلمان ہیں…

غریب ووٹر اور عیاش وزارء

غریب ووٹر اور عیاش وزارء

Article by Shakir Rizvi انسانیت کی خدمت کرنا اور حق والوں کے ساتھ کھڑا رہنا بہت ثواب کا کام ہے مگر آج انسانیت کے نام پر حکمران عوام کو دھوکہ دینے میں مصروف عمل نظر آتے ہیں، آج پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے مہنگائی کے طوفان نے ہرغریب کا چولہا بند کر…

دور حاضر اور سیاسی جماعتیں

دور حاضر اور سیاسی جماعتیں

Article by Hiba Sherazi آج لے اُن کی پناہ آج مدد مانگ اُن سےﷺپِھر نہ مانیں گے قِیامت میں اگر مان گیا تحریک لبیک پاکستان اگر وجود میں نا آتی تو آج اس پرفتن دور میں نفسا نفسي کے عالم میں ہمیں کون متحد کرتا اور کون ہمارے دلوں میں عقیدہ ختم نبوت کی لو روشن…

‏فلم زندگی تماشہ سے آخر ہم کو تکلیف کیا ہے؟

‏فلم زندگی تماشہ سے آخر ہم کو تکلیف کیا ہے؟

Article by Faiza Rizvia فلم “زندگی تماشہ” میں اسلامی شعائر بالخصوص اہلسنت بریلوی مکتبہ فکر کے شعائر کو منفی انداز میں دکھایا گیا ہےنعت خوانی مسلمانوں کی عظیم عبادت ہے اس لیے نعت خوانوں کو بھی عزت و احترام کے لائق سمجھا جاتا ہے، اس فلم میں نعت خوان کو فحش حرکتیں کرنے والا بتایا…