کیسے مرغی کو بوتل سے نکالنا ہے؟
Article by Hafiz Muhammad Rehan نوٹ: یہ تحریر عربی سے اردوکے اندر ترجمہ کر کے پیش کی جارہی ہے۔کیسے مرغی کو بوتل سے نکالا جائے کہ بوتل بھی نہ ٹوٹے اور مرغی بھی نہ مرے۔ایک بہت ہی قابل استاذ نے اس قصہ کو بیان کرتے ہیں کہایک ٹیچر کمال کی ذہانت، حکمت اور اس کے ساتھ…