ایسا کہاں سے لاؤں جسے تجھ سا کہوں
Article by Abrish Noor جب دشمنان اسلام، غدار وطن، دین بیزار لوگ ایک جگہ متحد ہو گئے، میرے ملک پاکستان کے اندر دین اسلام کو لوگوں کے دلوں سے نکالنے کی سازش کی جانے لگی، تمام دشمنوں نے سر کو جوڑ لیا کہ اب کیسے ان کے دلوں سے اسلام کی محبت کو نکالا جائے…