علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
امیر المجاہدین نے اپنی وفات کے بارے خود فرمایا کہ
ایک دن خبر آئے گی کہ خادم حسین انتقال کر گیا۔ آپ نے کہنا ہے کہ بڑا اچھا آدمی تھا یا کہنا ہے بڑا بُرا آدمی تھا۔ انسان یا اچھا ہوتا ہے یا بُرا ہوتا ہے، دونوں باتیں ایک ساتھ نہیں ہو سکتیں۔ آپ کہیں گے آدمی تو ٹھیک تھا لیکن سخت تھا۔ آج میرے ساتھ کھڑے ہو جائیں بعد میں ہم جیسے بھی نہیں ملنے