خود احتسابی (Self Accountability)
Article By Maham Afzal لکھاریوں کو اللہﷻ نے بہت عمدہ صلاحیت سے نوازا ہے, وہ جو محسوس کرتے ہیں الفاظ کی شکل میں وہ آپ کے سامنے پیش کر دیتے ہیں. لیکن!بہترین قاری وہ ہوتا ہے جو ان الفاظ کو پڑھتے ہوئے خود کا محاسبہ کرے ان پر عمل کرے, خود کو بہتر بنانے کی…