بدترین گستاخ رسول اسلام آباد ایف آئی اے ٹیم کی کوشش سےگرفتار
|

بدترین گستاخ رسول اسلام آباد ایف آئی اے ٹیم کی کوشش سےگرفتار

اسلام آباد: 95/1628-02-2023بدترین گستاخ رسول اسلام آباد ایف آئی اے ٹیم کی کوشش سےگرفتارملزم سوشل میڈیاپر توہین رسالت، قران، امہات المومنین،اہل بیت، صحابہ اکرام کےارتکاب میں ملوث تھاملزم پاکستان کے پرچم کی توہین میں بھی ملوث تھا۔ ملزم سےتمام شواہد حاصل کرلئے گئےتحقیقات جاری برائےرابطہ03345375607 طالبِ دعالیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان، لیگل تھنکرز فورم، رضاکاران…

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس کی سماعت
|

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس کی سماعت

راولپنڈی:35/2325 فروری 2023 ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی جناب سید محمد الیاس کی عدالت میں آج ملزم شہزاد پیش۔ ملزم کے خلاف توہین مذہب، توہین اللہ ، توہین رسالت، توہین امهات المومنین، توہین اہل بیت، توہین صحابہ اور توہین پاکستان کے ثبوتوں پر مبنی چالان FIA نے عدالت میں پیش کیا آئندہ سماعت پر ملزم کو…

گستاخ رسول بدبخت زم زم قادری پرفردجرم کا معاملہ
|

گستاخ رسول بدبخت زم زم قادری پرفردجرم کا معاملہ

راولپنڈی:30/2223-02-2023 ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی جناب سید محمد الیاس کی عدالت میں سوشل میڈیاپرگستاخیاں کرنے والے گستاخ زم زم قادری پرآج فردجرم عائدہوناتھیعدالت کو آگاہ کیا گیا کہ شریک ملزم جنید سے محض سم برآمد ہوئی تھی جبکہ جس موبائل سےگستاخانہ مواد جو شیئرہواوہ اس کا بھائی سہیل احمد استعمال کررہاتھا جس کے خلاف شہادت…

شٹر ڈاؤن ہڑتال

شٹر ڈاؤن ہڑتال

حکومت کو مزید سات دن کی مہلت دی جا رہی ہے، عوام کی تکلیفوں کا احساس کرے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرے ورنہ عوام اس ظالم مہنگائی کے خلاف تحریک لبیک کا ساتھ دینے کے لیئے تیار کھڑی ہے۔تحریک لبیک پاکستان سیاست برائے سیاست نہیں بلکہ سیاست برائے مفاد عامہ پر یقین رکھتی ہے۔…

شٹر ڈاؤن ہڑتال

شٹر ڈاؤن ہڑتال

اس سے پہلے تحریک لبیک پاکستان نے جتنی کالیں دیں وہ ناموس رسالت اور ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لئے تھیں، اب جو کال تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے دی جا رہی ہے وہ مہنگائی کے طوفان کے خلاف عوام کی بہتری کیلئے ہے۔اگر کسی کا نام زندہ رہ سکتا ہے تو…

شٹر ڈاؤن ہڑتال

شٹر ڈاؤن ہڑتال

ہم سے پوچھتے ہیں کہ اب آپ بھی مہنگائی کے لئے نکلیں گے؟میں نے کہا کہ ہم غیرت کے لئے بھی نکلیں گے، ایمان کے لئے بھی نکلیں گے، پاکستان کے لئے بھی نکلیں گے اور اپنی قوم کے لئے بھی نکلیں گے۔ایوانوں میں جا کر ایمان کے سودے، ملت کے سودے۔ وطن کے سودے…

تاجدار ختم نبوت کانفرنس چکوال

تاجدار ختم نبوت کانفرنس چکوال

تحریک لبیک پاکستان کفریہ نظام کو پاؤں کی ٹھوکر پر رکھنا چاہتی ہے اور حضور ﷺ کے نظام کا نفاذ چاہتی ہے۔ تمہارے ایک ہاتھ میں کشکول نہیں بلکہ تمہارے دونوں ہاتھوں میں کشکول ہے۔ تحریک لبیک پاکستان نہ ایٹمی اثاثوں کا سودا کرنے والی ہے، نہ ضمیر بیچنے والی ہے، نہ ہمشیرہ بیچنے والی…

سوشل میڈیاپر گستاخانہ موادحذف کیس کی لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کامعاملہ
|

سوشل میڈیاپر گستاخانہ موادحذف کیس کی لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کامعاملہ

راولپنڈی:3115-02-2023 معززجسٹس عبدالعزیز صاحب لاہور ہائی کورٹ راوپنڈی بنچ کی طرف سے عدالت میں موجود پی ٹی اےافسران سےاستفسارکیاگیاکہ آیا کیا پی ٹی اےکی جانب سے گستاخانہ مواد پرمبنی مواد والے لنکس بندکئےجاسکتے ہیں اس پرافسران نےجواب دیاکہ لنکس کو بند نہیں کیاجاسکتاپوری سائٹ ہی کو بند کیا سکتاہےمعززعدالت نے افسران کو ہدایات جاری کیں…

توہین رسالت کےملزم احمد فیاض ستی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری مسترد
|

توہین رسالت کےملزم احمد فیاض ستی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری مسترد

راولپنڈی:3015-02-2023 لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں گستاخ رسول ملزم احمد فیاض ستی کی جانب سے سردارعبدالرازق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوئےجبکہ مستغیث مقدمہ عمرنواز کی طرف راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ،.شہزاد مبشرایڈووکیٹ پیش ہوئے ملزم کےوکیل سردار عبدالرزاق کادعوی تھا کہ ملزم احمد فیاض ستی حافظ ہے اس سےگستاخی کےجرم کا تصورنہیں کیا جاسکتااسےکسی نے بدنیتی…

غافل قوم کی روٹی پوری نہیں ہوئی

غافل قوم کی روٹی پوری نہیں ہوئی

Article by Ali Rizvi انیس سو سنتالیس(۱۹۴۷) کا الم ناک دن تھا، لاشوں سے بھری ٹرینیں مشرقی پنجاب سے لاہور میں داخل ہو رہیں تھیں جن میں خوف و ہراس سے بت بنی اور شدید زخمی چند زندہ لاشیں بھی تھیں۔ اسٹیبلشمنٹ تب بھی تگڑی اور منہ زور تھی مہاجرین کو سہولتیں فراہم کرنے کی بجائے…