توہین رسالت کےملزم احمد فیاض ستی کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری مسترد
راولپنڈی:30
15-02-2023
لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں گستاخ رسول ملزم احمد فیاض ستی کی جانب سے سردارعبدالرازق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوئے
جبکہ مستغیث مقدمہ عمرنواز کی طرف راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ،.شہزاد مبشرایڈووکیٹ پیش ہوئے
ملزم کےوکیل سردار عبدالرزاق کادعوی تھا کہ ملزم احمد فیاض ستی حافظ ہے اس سےگستاخی کےجرم کا تصورنہیں کیا جاسکتا
اسےکسی نے بدنیتی سے گستاخانہ مواد والےگروپ میں شامل کیا
اس پرمعززعدالت نے کہا کہ اس سے پہلے گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث ملزم مفتی عبدالشکور بھی عالم دین ہی تھا جو گستاخانہ مواد کی تشہیر کےبدترین عمل میں ملوث رہا اور ملزم وزیرگل بھی عالم دین تھا جو بدبخت قرآن پاک کی توہین کامرتکب ہوا
مدعی مقدمہ کے وکیل راجہ عمران خلیل کی جانب سے معززعدالت کےروبرو وٹس ایپ گروپ میں ملزم احمد فیاض کےوٹس ایپ نمبر(سم نمبر) سےبھیجا جانےوالا گستاخانہ مواد پیش کیا گیا
مدعی مقدمہ کےوکیل سے معززعدالت نے استفسارکیا کہ ملزم کاکہنا ہیکہ اس پرگستاخانہ مواد شئیرکرنےکا الزام غلط ہے تو عدالت کو مواد دیکھایا گیا۔
مزید ملزم کا واٹس ایپ نمبر ملزم کے نام پر رجسٹرڈ ھے جوملزم کے موبائل فون میں موجود ھے
عدالت نے تمام تر بحث اورشواہد کو مدنظررکھتے ہوئےملزم احمد فیاض ستی کی ضمانت مستردکردی۔
برائےرابطہ
03345375607
طالبِ دعا
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان، لیگل تھنکرز فورم، رضاکاران ختم نبوت، اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم، ورلڈختم نبوت کونسل، انجمن عاشقان محمدﷺ، تحفظ ختم نبوت فورم، رضوی میڈیا ورلڈ، ایگل آف اسلام، ٹیم مسلم میڈیا، تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان، تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم، لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن، RMRF