سوشل میڈیاپر گستاخانہ موادحذف کیس کی لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کامعاملہ
راولپنڈی:31
15-02-2023
معززجسٹس عبدالعزیز صاحب لاہور ہائی کورٹ راوپنڈی بنچ کی طرف سے عدالت میں موجود پی ٹی اےافسران سےاستفسارکیاگیاکہ آیا کیا پی ٹی اےکی جانب سے گستاخانہ مواد پرمبنی مواد والے لنکس بندکئےجاسکتے ہیں اس پرافسران نےجواب دیاکہ لنکس کو بند نہیں کیاجاسکتاپوری سائٹ ہی کو بند کیا سکتاہے
معززعدالت نے افسران کو ہدایات جاری کیں کہ اس بابت عدالت میں بیان حلفی جمع کرایاجائے
معزز جج چوہدری عبدالعزیز صاحب نے متنبیَ کیا کہ اگر مذکورہ جاری کردہ موقف اوربیان حلفی میں تضاد پایا گیا تو کاروائی کی جائے گی
آئندہ سماعت میں مدعی مقدمہ عمرنوازکی جانب سے بحث کآغاز ہوگا
سماعت اب 17 فروری جمعہ کوہوگی
برائےرابطہ
03345375607
طالبِ دعا
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان، لیگل تھنکرز فورم، رضاکاران ختم نبوت، اہلسنت میڈیا ریسرچ فورم، ورلڈختم نبوت کونسل، انجمن عاشقان محمدﷺ، تحفظ ختم نبوت فورم، رضوی میڈیا ورلڈ، ایگل آف اسلام، ٹیم مسلم میڈیا، تحریک تحفظ ناموس رسالت پاکستان، تحفظ ختم نبوت وکلاء فورم، لیگل & سائبر ایکسپرٹس فورم، اسلام آباد بار ایسوسی ایشن، RMRF