حقیقی پاکستان
Article by Sima Rizvia پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کےلیے نہیں تھا بلکہ مسلمان ایسی جائے پناہ چاہتے تھے جہاں ہم اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر سکیں۔جو نوجوان کمپیوٹر جانتے ہیں وہ صبح شام قرآن مجید کی عظمت کے موضوع پر اور قرآن مجید کی تعلیمات کو مختلف ویب سائٹ…