ہمارا مقصد حیات اور تحریک لبیک پاکستان
Article By Noor Jaan اللّٰہ پاکﷻ نے اس کائنات کو تخلیق کیا اور اس میں ان گنت مخلوقات کو پیدا فرمایا، لیکن ان تمام مخلوقات میں سے افضل اور اعلٰی تخلیق حضرتِ انسان ہے۔ اشرف المخلوقات کا سہرا انسان کے سر پر ہے۔ انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر تمام مخلوقات کو اس کے تابع…