تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کے لیۓ رہنماٸی
اپنے قیمتی ووٹ کو ضاٸع ہونے سے بچاٸیں ووٹ ڈالنے کا صحیح طریقہ اپناٸیں خود بھی دیکھیں اور احباب کے ساتھ شیٸر کریں۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کے لیۓ رہنماٸی بنیادی مرحلہ پولنگ اسٹیشن جانے سے پہلے کیا کرنا ہےپولنگ کٹپولنگ اسٹیشن کے بارے میں آگاہی ابتداٸی مرحلہ تعارفپولنگ اسٹیشن کا…
ضمنی انتخابات پنجاب
مورخہ 17 جولاٸی بروز اتوارپنجاب کے 20 حلقوں میں الیکشن ہو گا۔اپنا ووٹ دینِ مصطفی ﷺ کو تخت پر لانے ، ناموسِ رسالت ﷺ و ختمِ نبوت کی حفاظت اور پاکستان کی ترقی و بقا۶ کے لیۓ تحریک لبیک پاکستان کو دیں۔
ہدایات برائے پولنگ ایجنٹ
پولنگ سکیم کے تناظر میں پولنگ ایجنٹس کی لسٹ اور ٹریننگ جلد از جلد مکمل کروائیں۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر دو سے تین اضافی ایجنٹس ضرور تعینات کریں جو کہ پولنگ اسٹیشنز پر موجود رہیں۔ پولنگ کے دن پولنگ ایجنٹس ایک گھنٹہ قبل اپنے شناختی کارڈ اور تعیناتی لیٹر کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچ جائیں۔…