امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا ملکی موجودہ صورتحال پر اہم بیان
اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا مورخہ 10 ستمبر 2022 امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا ملکی موجودہ صورتحال پر اہم بیان تحریک لبیک پاکستان کی خدمات کودیوار سے لگانے کے سلسلے کا خاتمہ کیا جائے،اسلام پاکستان اور عوام ہی ہمارا منشور ہے،حافظ سعد رضوی موجودہ حا لات سے مقابلہ کرنے کی مکمل…