Flex Design File – Rabi ul Awal

تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام جلوس جشن ولادت تاجدارِ خاتم النبیین کے حوالے سے فلیکس کا ڈیزائن کی فائل
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستاناپوزیشن عدم اعتماد سے پہلے فرانیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پاس کروانے میں اپنا کردارادا کرے ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویذاتی مفادات اور اقتدار کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویناموس رسالت…
امیر المجاہدین فنا فی خاتم النبیین ﷺ مجدد اعظم حضرتِ علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور اللّٰہ مرقدہ کا یادگار اور تاریخی انٹرویو
Listen and Download from Here:
نیوز اپڈیٹ؛ 1 جون 2022 بروز بدھ جیل روڈ پر واقع چیز ویلیو پر شدید قسم کی آگ لگ گئی جس کے باعث کافی مالی نقصان پہنچاتحریک لبیک پاکستان ضلع شرقی کے امیر محمد فیضان رضوی, ناظم اعلیٰ محمد اشفاق قادری سمیت کثیر تعداد میں ذمہ داران و کارکنان اداروں کے ہمراء امدادی کاروائیوں میں…
پولنگ سکیم کے تناظر میں پولنگ ایجنٹس کی لسٹ اور ٹریننگ جلد از جلد مکمل کروائیں۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر دو سے تین اضافی ایجنٹس ضرور تعینات کریں جو کہ پولنگ اسٹیشنز پر موجود رہیں۔ پولنگ کے دن پولنگ ایجنٹس ایک گھنٹہ قبل اپنے شناختی کارڈ اور تعیناتی لیٹر کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچ جائیں۔…
مورخہ: 19-11-2021 حوالہ نمبر لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، ( ) علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے جمعہ کے اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب باتوں سے زیادہ کام ہوگا، ہم صرف کام کریں گے…