Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
Similar Posts

Press Release – Central Office Lahore
اہم پریس کانفرس – 21 اکتوبر بروز جمعتہ المبارک سہ پہر 3 بجے بمقام مرکزی دفتر تحریک لبیک پاکستان 36 جی سبزہ زار لاہور مرکزی مجلس شوری تحریک لبیک پاکستان کی علماء کرام کے ہمراء اہم امور پر گفتگو کی تصویری جهلکیاں
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا دورہ مرکز جامعہ مسجد رحمة العالمین
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب اپنی ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ہمراہ آج 20 اکتوبر بروز جمعرات صبح گیارہ بجے تحریک لبیک پاکستان کے مرکز جامعہ مسجد رحمة العالمین لاھور کا دورہ کریں گے اور تحریک لبیک کے امیر حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب اور مجلس شوری کے اراکین سے ملاقات اور…

TLP Press Release – Water Supply & Load Shedding
پریس ریلیز: تحریک لبیک پاکستانتاریخ: 13/05/2022 حیدرآباد کو لاوارث نہ سمجھا جاۓ اب ٹی ایل پی حیدرآباد کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔صوفی رضا محمد عباسی حیسکو اور ایچ ڈی اے اپنا قبلہ درست کر لیں عوام کو تنگ کرنا بند کیا جاۓ۔ سلیمان سروی ایڈوکیٹ 25 لاکھ نفوس پر مشتمل شہر کو بے یار…

Press Release – Tehreek Labbaik Pakistan UAE
پریس ریلیزتحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب اماراتمؤرخہ 26 نومبر 2021 تحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب امارات کی جانب سے بسلسلہ عرس قبلہ امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کا انعقاد ابوظہبی سٹیٹ کے زیر اہتمام رماح میں کیا گیا جس میں عرب امارات کی مرکزی قیادت کے ساتھ مختلف سٹیٹس کی کابینہ…
Press Release – 2nd Urs Allama Khadim Hussain Rizvi
تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی حسین رضوی کی اراکینِ مجلس شوریٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس آج کی پریس کانفرنس سے اہم اقتباسات امیرِ محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ تعالیٰ امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ نے خوابیدہ مسلمانوں کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کی لہر…

25 November 2017 Faizabad
حساب ابھی باقی ہے وہ دن جب مرزائیوں کی حمایت یافتہ خون لیگ نے ختم نبوت ﷺ کے محافظوں پر بارہ ہزار شیل اور گولیاں برسا کر 08 عشاقانِ مصطفیٰ ﷺ کو شہید کردیا تھا
ان کے مونہوں کی پھونکوں سے دین اسلام کا نور نہیں بجھنے والا۔
کیونکہ نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جاۓ گا