میرا رہبر چلا گیا
Article by Bint E Hassan وہ جو چلا گیا تھا، وہ میرا راہبر تھا، وہ میرا راہنما تھا وہ جو چلا گیا، صرف ایک شخص نہیں تھا، وہ ایک مکمل دنیا تھا۔میری زندگی کا وہ چراغ تھا جو ہر اندھیرے میں روشنی کرتا رہا۔جب کبھی راستے دھندلا جاتے، وہ میری انگلی تھام کر مجھے منزل کی…