حجاب
Article by Syeda Rubab آج شاید زندگی میں پہلی مرتبہ عصرہ نے شلوار قمیص پہنی تھی اور کافی کوشش کے بعد بھی اسکی چادر درست نہیں ہو پائی۔اسے آج عشاء کے ساتھ اسکے جامعہ جانا تھا وہ عجیب سی خوشی محسوس کر رہی تھی مگر چادر نے اسکو اچھا خاصا غصہ دلا دیا تھا۔ خیر…