ذکر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ حضرت سلمان فارسی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم کے جلیل القدر صحابہ میں سے ایک تھے۔آپ رضی اللہ عنہ کی ولادت ایران کے مشہور شہر اصفہان کے گاؤں میں ہوئی۔آپ رضی اللہ عنہ کی تاریخ پیدائش میں کافی اختلاف پایا جا تا ہے مگر اکثر…