Protest of NCHD & BECS Teachers
ہم تمام میڈیا ہاؤسز سے درخواست کرتے ہیں کہ ہم قومی کمیشن برائے انسانی ڈویلپمنٹ اساتذہ کے بیالسویں فیصلے کے مطابق یکم جولائی 2021 سے صوبوں میں منتقل ہو چکے ہیں، اور پنجاب کے علاوہ تمام صوبوں نے قومی کمیشن برائے انسانی ڈویلپمنٹ اور بیسک ایجوکیشن سکول کمیونٹی اساتذہ کیلئے بہتر پالیسی بنا کر باقاعدہ…