امیر کے ساتھ عہد وفا
Article by Raja Azhar Hayyat Attari میرے قائد کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں مخلص ، باہمت اور دور اندیش لیڈر سے نوازا ہے۔بلاشبہ حافظ علامہ سعد حسین رضوی ایک منجھے ہوئے ، کم عمر اور خوب فہم و فراست والے سیاستدان ہیںجن کی سیاست شریعت کے تابع ہے، جو خود کو ہمیشہ شریعت…