مفتی عبدالقیوم ہزاروی علیہ الرحمہ
Article by Khawar Shafique جان لو دنیا والو میرے بابا خادم حسین رضوی کیسے جرأت مند اساتذہ سے پڑھے ہوئے تھے!استاذ الاساتذہ مفتی عبدالقیوم ہزاروی صاحب رحمۃ اللہ علیہ۔حدیث پاک ہے: ذکر الانبیاء والمرسلین من العبادہ وذکر الصالحین کفارۃترجمہ: انبیاء و رسولوں کا ذکر کرنا عبادت اور نیک بندوں کا ذکر کرنا گناہوں کا کفارہ…