کیا اسلام صرف دفاعی جہاد کا قائل ہے؟
Article by Mian MuQarrab NaQshbandi آج دین اسلام کے احمق خیرخواہ کفار و مشرکین کی باتوں میں آکر اہل اسلام کو ورغلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ جہاد کا نام تک نہ لیں اور مختلف طریقوں سے ان کو جہاد سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ان کے پھیلائے ہوئے جالوں میں…