Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
Similar Posts

عشقِ مصطفیﷺ کی شمع جلائی جس نے
Article by Aqsa Bint Hassan وہ کون تھا جو زمانے میں ہلچل مچا گیا, نبی ﷺ کے دیوانوں کو جگا گیا ، جو ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت کے لیے ناتواں بدن کے ساتھ وقت کے فراعین کو للکارتے ہوئے ٹکرا گیا ۔توہین رسالت کے قانون میں ترمیم کی جاتی ہے تو وقت کے بڑے بڑے…

تحریک لبیک پاکستان کو ووٹ کیوں دیں
Article By Maria Awan تحریک لبیک یارسول الله ﷺ ایک ایسی سیاسی پارٹی ہے جو 26 جولائی 2017 کو الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہوئی۔ اس پارٹی کے وجود کا مقصد حضور ﷺ کے دین کا نفاذ ہے۔اس پارٹی کے سربراہ امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ الله عليه تھے۔ ان کے وصال کے بعد…

کیا اسلام صرف دفاعی جہاد کا قائل ہے؟
Article by Mian MuQarrab NaQshbandi آج دین اسلام کے احمق خیرخواہ کفار و مشرکین کی باتوں میں آکر اہل اسلام کو ورغلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ وہ جہاد کا نام تک نہ لیں اور مختلف طریقوں سے ان کو جہاد سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ان کے پھیلائے ہوئے جالوں میں…

ناموس رسالت کا پہرہ دار
Article by Hiba Sherazi دل به محبوب حجازی بسته ایمزین جهت با یکدگر پیوسته ایم 19 نومبر 2020 بروز جمعرات کا غروب ہوتا ہوا سورج اپنے ساتھ کئی دلوں کو اپنے ساتھ ہی ڈوبا کے گیا، ایک ایسا چمکتا ہوا چاند جسکی روشنی سے لاکھوں کروڑوں دلوں میں عشق رسول ﷺ کی لو روشن کی…

تحریکِ لبیک سوشل میڈیا کریک ڈاؤن
Article By Javeria ہے مشقِ سخن جاری، چکّی کی مشقّت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرت کی طبیعت بھیجو چاہو سزا دے لو، تم اور بھی کُھل کھیلوپر ہم سے قسم لے لو، کی ہو جو شکایت بھی اسلام کسی کی مدد کا محتاج نہیںلیکن وہ لوگ ضرور قسمت کے دَھنی ہیں جو اِس وقت اسلام کے…

علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
امیر المجاہدین نے اپنی وفات کے بارے خود فرمایا کہ
ایک دن خبر آئے گی کہ خادم حسین انتقال کر گیا۔ آپ نے کہنا ہے کہ بڑا اچھا آدمی تھا یا کہنا ہے بڑا بُرا آدمی تھا۔ انسان یا اچھا ہوتا ہے یا بُرا ہوتا ہے، دونوں باتیں ایک ساتھ نہیں ہو سکتیں۔ آپ کہیں گے آدمی تو ٹھیک تھا لیکن سخت تھا۔ آج میرے ساتھ کھڑے ہو جائیں بعد میں ہم جیسے بھی نہیں ملنے
بےشک!ہماری منزل بڑی ہے اور بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے!