کے پی کے حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے پرامن جلوس پر طاقت کا استعمال

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
Article by Bint E Hassan کی محمدﷺ سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں وقت کے عاشق کی کہانی شروع ہوئی اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے اس شعر سے “وہ ممتاز تھا، وہ ممتاز ہے اور ہمیشہ ممتاز ہی رہے گا” وہ ایک ممتاز مقصد…
Article by Waqas Mondra تھی جس کے ہاتھ میں اسلام کی تلوارمُجھ سے پوچھو کہ وہ سفید ریش کون تھا تھا اک جرأت کی مثال بہادری جسکے پہلو میںشمشیر و بے نواح میں بتاتا ہوںتمہیں وہ کون تھا وہ کون تھا جس کے نام سے لرزتے تھے ایوان کفر کےیہود کے پیروکاروں آو میں بتاتا…
Article by Amina Batool جی ہاں پورا ایک دن اللہ تعالیٰ کے شکر میں گزاریںآپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ’’شکر‘‘ کتنی بڑی نعمت ہےاور ہم اس نعمت سے کس قدر محروم ہیںصبح فجر سے الحمد للہ پڑھنا شروع کریں اور مغرب تک چلتے پھرتے، اُٹھتے بیٹھتے پڑھتے جائیںالحمد للہ، الحمد للہ، الحمد للہ…
Article by Syed Haseeb آج لوگوں کے ذہنوں میں یہ بات ڈال دی گئی ہے کہ دین اور سیاست دو الگ چیزیں ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے، سیاست تو شروع ہی دین سے ہوئی ہے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ والہ وسلم نے مسجد میں بیٹھ کر دین بھی سکھایا اور نظام حکومت کو بھی…
Article By Adnan Shoaib سیالکوٹ والے واقعے نے ایک دفعہ پھر وقتی مسلمانوں، لبرلز اور فمینزمز کے دھانے کھول دیئے ہیں، جس میں بہت ساری کوتاہیاں ہیں اور بہت سے قصور وار بھی۔ لیکن ان سب کو درد صرف اسلام سے ہے، آؤ دیکھا نا تاؤ بس اسلام پر نقطہ چینی۔ اگر قصور وار کوئی…
سات افلاک زینے پھر کرسیعرش رفعت سرائے آل رسول ﷺ فانی فی اللہ باقی باللہ ہوںتو ہی تو ہے خدائے آل رسول ﷺ ببیں تفاوت رہ از کجا ست تا بکجاتبارک اللہ ما و ثنائے آل رسول ﷺ ہے ارادہ ترا، ارادہٕ حقحق کی مرضی رضائے آل رسول ﷺ قبائے شہ بگلیم سیاہ خود نخردسیہ…