علامہ سعد حسین رضوی کا کے پی کے میں سیلاب سے متاثرہ علاقے سوات اور بحرین کا دورہ
قاٸد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا دورہ سوات
سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جاٸزہ اور میڈیا سے گفتگو
تصویری جھلکیاں
اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
امیر تحریک لبیک پاکستان کا کے پی کے میں سیلاب سے متاثرہ علاقے سوات اور بحرین کا دورہ
حافظ سعد رضوی نے سیلاب متاثرین کیلئے لگائے گئے میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا۔
متاثرین سے ملاقات بھی کی ،
متاثرین میں راشن بھی تقسیم کیا،
تحریک لبیک کے رضا کار 15 ٹرک راشن روزانہ کی بنیاد پر متاثرین میں تقسیم کررہے ہیں
مشکل کی اس گھڑی میں اپنے غیور پاکستانیوں کو اکیلا اور تنہا نہیں چھوڑیں گے،حافظ سعد رضوی
مخیر حضرات آگے بڑھیں اور دکھی انسانیت کی دل کھول کر خدمت کریں، حافظ سعد رضوی
لبیک ویلفئیر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی خدمات قابل ستائش ہیں،حافظ سعد رضوی
میں نے انجینئر کی زمہ داری لگا دی ہے وہ جلد چھوٹے گھروں کی لاگت کا تخمینہ لگائیں گے ، حافظ سعد رضوی
ملک بھر کے متاثرین کو مخیر حضرات کے تعاون سے چھوٹے گھر بنا کردیں گے، حافظ سعد رضوی
متاثرین کی خدمت قوم کے تعاون سے چل رہی ہے، حافظ سعد رضوی
ہم صرف ایک ہاتھ سے پکڑ کر دوسرے ہاتھ پکڑانے کا ثواب لے رہے ہیں ، حافظ سعد رضوی
امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کی سوات میں پریس کانفرنس
5 ستمبر 2022ء
قائد ملت اسلامیہ جگر گوشہ امیر المجاہدین علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی خیبرپختونخوا سوات آمد،
متاثرین سیلاب کی داد رسی اور امدادی کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات اور ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کروائی
سربراہ ٹی ایل پی کا کہنا تھا کے جن جن علاقہ مکینوں کا نقصان ہوا ہے گھر اجڑ گئے ہیں ان کے نقصان کا تخمینہ لگا کر احسن اقدام اٹھائیں گے۔