تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام انڈیا میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مارچ

شاہین آباد (چکوال): تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر
جامپور (PP-293): تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر
پشاور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے شاندار مناظر
گھارو (ضلع ٹھٹھہ): بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر
حضرو (اٹک): بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر
تحریک لبیک پاکستان پی پی 34 کے زیر اہتمام تحفظ ناموسِ رسالتﷺ ریلی کے مناظر تصویری جھلکیاں


