تیسری جنگ عظیم

Article by Farooq Hussain Rizvi
روس نے یوکرین کو نہیں بلکے پورے یورپ کےمنہ پر جوتا مارا ہے اور پوری دنیا کو اپنی پاور دکھا کر ہلا کر رکھ دیا ہے
اگر ایسا ہی رہا تو روس اتوار تک یوکرین پر مکمل قبضہ کر لے گا اور یوکرینی حکومت کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا
اب کچھ پرانی یادیں جب مشرقی پاکستان علیحدہ ہوا تو اس وقت بھی امریکہ نے پاکستان کو یادہانی کروائی کے بس ہمارا سمندری بیڑا پہنچ رہا ہے جو کہ آج تک نہ پہنچا اور انڈیا کی مدد سے مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا
اسی طرح نیٹو اور یورپ نے مل کر یوکرین کا ایٹمی پروگرام رول بیک کردیا اور اس کے بدلے یادہانی اور وعدہ کیا گیا کے یوکرین پر کوئی ملک حملہ کرے گا تو ہم مل کر یوکرین کا دفاع کریں گے اور اسے محفوظ بنائیں گے
لیکن آج یوکرین کے صدر نے بیان دیا کے ہمیں روس سے جنگ کروا کر اکیلا چھوڑ دیا گیا انہوں نے کہا میں نے ستائیس یورپی ممالک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا لیکن سب روس سے ڈرے ہوئے ہیں اور کسی نہ ہماری مدد کرنے کی یقین دہانی نہیں کی اور ہمیں تنہا چھوڑ دیا گیا
اس ساری بات کا نتیجہ آخر کار یہ ہے کے کافر جب کافر کا دوست نہ بنا تو ہم مسلمانوں کا دوست کیسے بن سکتا ہے امریکہ نہ ہمیشہ ہر ملک کو دھوکہ دیا اپنا مفاد حاصل کرنے میں کامیاب رہا
اب ہمیں بھی سوچنا ہوگا کے ہم جنہیں اپنا اتحادی سمجھتے ہیں جس میں روس، چین وغیرہ ممالک شامل ہیں کیا یہ ہمارے برے وقت میں ساتھ رہیں گے؟ میرے نقطہ نظر سے یہ کبھی ساتھ نہیں دیں گے یہ سب مفاد پرست ٹولہ ہے
میں اس لیئے یقین نہیں کرتا جب اللہ عزوجل نے قرآن میں فرما دیا کے کافر مسلمان کا دوست نہیں ، بلکے مسلمان مسلمان کا دوست اور بھائی ہے اور یہی ایک دوسرے کے مددگار ہیں اور پھر اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ مسلمانوں کا میں خود دوست اور مددگار ہوں تو کیا ہی اچھا ہو ہم سب کافروں کو چھوڑ کر اپنے اللہ عزوجل اور اسکے رسول سے محبت اور دوستی لگا لیں تو ہمیں نہ کسی کی امداد کی ضرورت ہے اور نہ کسی سے ڈرنے کی ضرورت ہے۔
ہمارے قائد امیر المجاہدینؒ فرماتے تھے کہ: اللہ کی راہ میں نکلنا پڑتا ہے پھر اللہ کی مدد ضرور آتی ہے۔
تحریر: فاروق حسین رضوی
Beshak
بشک اللہ تعاتعالیٰ مسلمانوں کا مددگار ھےاور مددگار رۓگااور مسلمانوں کا ھمشہ مدد کرتارہا مجھے یقین ھے میرا رب ٹی ایل پی کی مدد کرۓگا دین کو تحت پرلانے اور تاجدار ختم نبوت اور ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے پہرےداروکے لے اسلام کو دنیا میں غالب کے لے اور امیر المجاہدین کے پاےتکمیل کے لے انشاءاللہ
اگر کوئ غلطی تحریر میں ھوا ھو اس کے لے معذرٹ خواہ ھوں
بشک میرا رب سب سے بہترمدد گار ھے مسلمانوں کا