عرس مبارک داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں را پیر کامل کاملاں را رہنما
979 عرس مبارک حضرت مخدوم داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ
عرس مبارک داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ
16 ستمبر بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء
۔253B بلاک سبزازار سکیم لاہور نزد تکونی پارک
جشن سید ہجویر رحمتہ اللہ علیہ
امیر تحریک لبیک پاکستان صاحبزادہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب حفظہ اللہ 17 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر داتا دربار رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دیں گے۔