Exclusive Interview of Allama Saad Hussain Rizvi with Mubasher Lucaman
خونی لانگ مارچ اور علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ امیر تحریک لبیک پاکستان کھرا سچ مبشر لقمان کے ساتھ
الیکشن جب بھی ہوں ہم تیار ہیں۔
امیر محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
جن لوگوں نے اپنے دور اقتدار میں ظلم کیا آج انکو اس میں سے حصہ مل رہا ہے۔
امیر محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
ریاست مدینہ کا نام لے کر خان صاحب اگر اس ملک میں سیاست کر سکتے ہیں ، تو ہم پاکستان کا مطلب کیا اور تاجدار ختم نبوت کے نعرہ لگا کر پاکستان میں سیاست کیوں نہیں کر سکتے ۔۔؟؟
امیر محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
ہمارے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے پاس اگرچہ وسائل کم ہیں لیکن ان جیسا جذبہ کسی کے پاس نہیں۔
امیر محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
چولستان جہاں سگنل اور ٹی وی تک نہیں وہاں کے لوگ بھی اداروں کے خلاف ہیں ۔ ہمارے اداروں کو اپنا رویہ درست کرنا ہو گا۔
امیر محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ
Exclusive Complete Interview of Allama Saad Hussain Rizvi | Khara Sach With Mubasher Lucman | PNN News
MashaAllah… enlightening interview..should do more like this.