تلاش برکت – 3
تالیف: حافظ محمد ریحان قسط نمبر : 3 چیزوں میں برکت کے حصول کے لئے جہاں اور بہت سی چیزیں ہیں جو موجب برکت بنتی ہیں ان میں سے ایک خرید وفروخت میں سچائی کا ہونا لازمی ہے۔ میرے پیارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بائع ومشتری کو اختیار حاصل ہے…