ترجیحات سے خالی زندگی_ایک بڑا خسارہ
Article by Muhammad Asad Attari فطرت پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں موجود ہر ایک چیز ایک مقصد کے تحت چل رہی ہے اور وہی مقصد اس کی ترجیحِ اول ہے۔ یہ مثال انسانوں پر بھی صادق آتی ہے جو بھی انسان اپنی زندگی کو ترجیحات میں سنوار کر گزارتا ہے تو…