ظالم کی حمایت نہ کریں گے
Article by Bint e Sajjad ظلم و زیادتی وہ تاریکی ہے کہ جس کے اندھیرے کسی بھی معاشرے کی اخلاقی ساکھ کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اور بنا اخلاقی قدروں کے کوئی بھی معاشرہ اپنا وجود برقرار نہیں رکھ سکتا۔ ظلم کی ابتداء تو ظالم ہی سے ہوتی ہے لیکن اسکو تقویت دینے میں ہر…