علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کا تعارف اور حالات زندگی
Article by Mian MuQarrab NaQshbandi علامہ خادم حسین رضوی شیخ الحدیث عالم دین اور مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے بانی ہیں۔ سیاست میں آنے سے قبل علامہ خادم حسین رضوی لاہور میں محکمہ اوقاف کی مسجد میں خطیب تھے۔ غازی ممتاز قادری شہید (رحمۃ اللہ علیہ) کی سزا پر عملد درآمد کے بعد انھوں نے کھل کر حکومت وقت پر تنقید کی، اور محکمہ اوقاف کی نوکری…