Press Release – Tahreek Labbaik UAE
پریس ریلیزتحریک لبیک پاکستان متحدہ عرب اماراتمؤرخہ 3 دسمبر 2021 تحریک لبیک پاکستان ابوظبہی کے زیر اہتمام قبلہ امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے عرس پاک کے سلسلے میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں متحدہ عرب امارات کے مرکزی امیر جناب میاں ضیاء المصطفی صاحب،نائب امیر جناب اظہار…