Important Announcement and Message from TLP Central Executive board

تحریک لبیک پاکستان مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس


































تحریک لبیک پاکستان مرکزی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
سات افلاک زینے پھر کرسیعرش رفعت سرائے آل رسول ﷺ فانی فی اللہ باقی باللہ ہوںتو ہی تو ہے خدائے آل رسول ﷺ ببیں تفاوت رہ از کجا ست تا بکجاتبارک اللہ ما و ثنائے آل رسول ﷺ ہے ارادہ ترا، ارادہٕ حقحق کی مرضی رضائے آل رسول ﷺ قبائے شہ بگلیم سیاہ خود نخردسیہ…
اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا مورخہ 10 ستمبر 2022 امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا ملکی موجودہ صورتحال پر اہم بیان تحریک لبیک پاکستان کی خدمات کودیوار سے لگانے کے سلسلے کا خاتمہ کیا جائے،اسلام پاکستان اور عوام ہی ہمارا منشور ہے،حافظ سعد رضوی موجودہ حا لات سے مقابلہ کرنے کی مکمل…
ضلع لاہورناموس رسالت ﷺ ریلیداتا دربار تا دربار امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہقاٸد ملتِ اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب ریلی میں شرکت کے لیۓ جامع مسجد رحمت اللعالمین سے روانہراستے کے مناظر قاٸد ملت اسلامیہ علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب مرکزی ناموس رسالت ﷺ ریلی کی قیادت کرتے…
Article by Waqas Moondra کل ایک بہت بڑا سانحہ ہوا جس پر آج پرچم سرنگوں ہونا چاہیے تھا مگر افسوس کے عوام سوشل میڈیا پر چیختی رہی چلاتی رہی ہزاروں لوگوں کے اجتماع پر گولیاں چلائی جاتی رہیں مگر کسی صاحب اقتدار کا نشہ نا ٹوٹا۔ہوا کچھ یوں کہ حویلیاں شہر میں عید میلادالنبی کا جلوس…
اپنے قیمتی ووٹ کو ضاٸع ہونے سے بچاٸیں ووٹ ڈالنے کا صحیح طریقہ اپناٸیں خود بھی دیکھیں اور احباب کے ساتھ شیٸر کریں۔ تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے پولنگ ایجنٹس کے لیۓ رہنماٸی بنیادی مرحلہ پولنگ اسٹیشن جانے سے پہلے کیا کرنا ہےپولنگ کٹپولنگ اسٹیشن کے بارے میں آگاہی ابتداٸی مرحلہ تعارفپولنگ اسٹیشن کا…