Exclusive Interview of Allama Saad Hussain Rizvi with Osama Tayyab

تحریک لبیک پاکستان نے ایک ہفتہ پہلے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ سب کچھ برداشت ہوسکتا لیکن اپنا آقا و مولا حضور ﷺ کی حرمت پر ایک لفظ بھی برداشت نہیں ہوسکتا جبکہ حکومت پاکستان ، لبرلز اور دیگر سیاسی جماعتوں کو ایک ہفتے کے بعد ہوش آیا ۔
انڈیا کی طرف سے کی جانے والی گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کا لائحہ عمل ۔