صحافت یا سیاست
Article by Bint E Hassan صحافت یا غلاظت؟صحافی یا لفافی؟صحافی یا ترجمانی؟صحافی یا چاپلوسی؟ جہاں ان لفظوں کی ادائیگی میں مماثلت ہے ویسا ہی اتفاق آج پاکستان میں ان دونوں شعبوں میں دیکھنے میں آرہا ہے ۔ آج کا صحافی مکمل سیاست دان بن چکا ہے یا کسی خاص پارٹی کا ترجمان بن چکا ہے…