Press Conference Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan
Press Conference
Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan
Hafiz Muhammad Saad Hussain Rizvi
Press Conference
Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan
Hafiz Muhammad Saad Hussain Rizvi
Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
اس سے پہلے تحریک لبیک پاکستان نے جتنی کالیں دیں وہ ناموس رسالت اور ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لئے تھیں، اب جو کال تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے دی جا رہی ہے وہ مہنگائی کے طوفان کے خلاف عوام کی بہتری کیلئے ہے۔اگر کسی کا نام زندہ رہ سکتا ہے تو…
مورخہ 17 جولاٸی بروز اتوارپنجاب کے 20 حلقوں میں الیکشن ہو گا۔اپنا ووٹ دینِ مصطفی ﷺ کو تخت پر لانے ، ناموسِ رسالت ﷺ و ختمِ نبوت کی حفاظت اور پاکستان کی ترقی و بقا۶ کے لیۓ تحریک لبیک پاکستان کو دیں۔
مورخہ: 19-11-2021 حوالہ نمبر لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، ( ) علامہ خادم حسین رضوی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے جمعہ کے اجتماع خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب باتوں سے زیادہ کام ہوگا، ہم صرف کام کریں گے…
امیر المجاھدین کے فیضان کرم سے تحریک لبیک پاکستان واحد مذہبی و سیاسی جماعت ہے دین اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی ہو یا پھر وطن عزیز پر مشکل وقت آئے تحریک لبیک پاکستان سب پہلے میدان عمل میں ہوتی ہےآئیے تحریک لبیک پاکستان کا ساتھ دیجیے اور سیلاب متاثرین کےلئے کی جانے والی امدادی کاروائیوں…
تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ، مری یوسی روات میں قائم کیا گیا جس میں 300 مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا ، 09:30 تا 3 بجے تک، جس میں فری شوگر ، فری کولیسٹرول، فری یورک ایسڈ، فری ecg، فری ہیپاٹائٹس بی سی ٹیسٹ، فری معدے کی تیزابیت کے ٹیسٹ، فری…