Legal Commission on Blasphemy Pakistan
ناموس رسالت و عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ وگستاخوں کی سرکوبی کے لئے جدوجہد کرنے والی غیرحکومتی تنظیم لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان کی کوششوں سے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ناموس رسالت و عقیدہ ختم نبوت کےحوالے سےگستاخانہ مواد کی تحقیق وقانونی کاروائیوں کےلئے ملک عزیز پاکستان میں سرکاری سطح پرشہر بہ شہر ”بلاسفیمی یونٹس“ تشکیل کروادئیےگئے ہیں
آپ سوشل میڈیا پرکسی بھی قسم کا گستاخانہ مواد دیکھیں تو اس کےخلاف قانونی کاروائی کےلئے ان یونٹس سےرابطہ کریں۔
مزید معلومات کےلئےہماری اس ای میل اورفون نمبر سےرابطہ کریں
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان
03345375607
03335341620
legalcomissiononblasphemy@gmail.com