Press Release – Current Political Situation of Pakistan
پریس ریلیز
مورخہ 2 اکتوبر بروز اتوار
قاٸد ملت اسلامیہ سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال پر اہم ترین بیانیہ
اہم ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
امیر تحریک لبیک پاکستان کا ملک میں موجودہ سیاسی صورتحال پر بیان
اقتدار کی نورا کشتی میں ملک کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے،حافظ سعد رضوی
لندن میں بیٹھا نااہل اور بھگوڑا سزا یافتہ مجرم ملکی فیصلے کرنے کا حق نہیں رکھتا،حافظ سعد رضوی
کرپٹ اور ملکی خزانوں کو لوٹ کر جائیداد بنانے والوں کو فوری ریلیف ملنا غریب آدمی کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،حافظ سعد رضوی
22 لاکھ سے زیادہ مقدمات ملک بھر کی عدالتوں میں زیر التواہیں،حافظ سعد رضوی
غریب اور امیر کے لئے الگ نظام انصاف کا سسٹم معاشرے میں بگاڑ کی وجہ بنا ہواہے،حافظ سعد رضوی
عمران خان کو لعن طعن، برا ئی، الزامات کے سوا کچھ نہیں آتا،حافظ سعد رضوی
عمران خان کا گھسا پیٹا بیانیہ بہت جلد دفن ہونے والا ہے،حافظ سعد رضوی
سیاستدانوں کے پاس نوجوان نسل کو قائل کرنے کیلئے اب کچھ نہیں بچا،حافظ سعد رضوی
عوامی طاقت سے اسلام،پاکستان اور عوام کے منشور کو گھر گھر پہنچائیں گے،حافظ سعد رضوی
چلے ہوئے کارتوس اب ناکارہ اور زنگ آلودہ ہوچکے ہیں،حافظ سعد رضوی