Press Conference Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
Petrol price increase in Pakistan |||
پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ عوام کی مشکلات و پریشانی میں مزید اضافے کا باعث بنے گا، امیر ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی
پریس ریلیزمنجانب : تحریک لبیک پاکستانبرائے : صحافی برادریمورخہ: 16 اکتوبر 2022 میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں نکالے گئے پُرامن جلوس پر کے پی کے حکومت نے شدید پتھراؤ ، شیلنگ اور فائرنگ شروع کردی۔ہم کے-پی-کے حکومت کے اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
حکومت کو مزید سات دن کی مہلت دی جا رہی ہے، عوام کی تکلیفوں کا احساس کرے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرے ورنہ عوام اس ظالم مہنگائی کے خلاف تحریک لبیک کا ساتھ دینے کے لیئے تیار کھڑی ہے۔تحریک لبیک پاکستان سیاست برائے سیاست نہیں بلکہ سیاست برائے مفاد عامہ پر یقین رکھتی ہے۔…
21 مئی بہاولپور جلسہ کی تیاریاں عروج پر بہاولپور میں عظیم الشان نظام مصطفٰے کانفرنس کی تیاریاں جاری. 21 مئی بہاولپور جلسہ کی تیاریوں کی تصویری جھلکیاں شاہ شمس انٹرچینج ملتان پر امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب حفظہ اللہ کے استقبال کے لئے کارکن موجود بستی لاڑ ملتان پر امیر…
تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام ملک کے مختلف علاقوں میں لبیک آزادی مارچ کے مناظر