سیرت امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ علامہ خادم حسین رضوی

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
Listen and Download from Here:
امیر محترم کا خصوصی انٹرویوامیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب کی شہداء کے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انٹرویوہم نے جلوس کا اختتام کیا انہوں نے ہمیں دعا بھی نہیں کرنے دی فائرنگ شروع کردیلوگوں کے سروں کو نشانہ بنا کر سٹیٹ فائر کئے گئےیہ ہم سب کو قتل…
صحافی نے جب مساوات کے مسئلے پر سوال پوچھا تو اس پر امیرالمجاہدین نوراللہ مرقدہ کا تاریخی اور سبق آموز جواباسلام یہی سکھاتا ہے کہ جسکا جو حق ہے اسے وہ دیا جائے
Article by Yashfa Chaudhry اِنَّ اللّٰہَ وَ مَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوۡنَ عَلَی النَّبِیِّ ؕ یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا صَلُّوۡا عَلَیۡہِ وَ سَلِّمُوۡا تَسۡلِیۡمًا-۵۶ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُودِ وَالکَرَمِ وَاٰلِه وَبَارِک وَسَلِّم درود پاک کی فضیلت پہ بے شمار مستند کتب موجود ہیں جن پہ ہمارا ایمان ہے۔میں کوئی عالمہ نہیں ہوں ایک بہت گنگار…
لبیک سائنس فیسٹیول امیر تحریک سعد حسین رضوی حفظہ اللہ کا شاندار استقبال امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ نے “لبیک سائنس فیسٹیول” میں طلبہ سے خطاب بھی فرمایا امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ نے “لبیک سائنس فیسٹیول” میں طلبہ کی جانب سے بنائے گئے…