Tehreek Labbaik Pakistan Social Welfare Work in Karachi

نئے عیسوی سال کے آغاز پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے منفرد ایکٹیویٹی
تحریک لبیک پاکستان کا منشور ہی اسلام پاکستان اور عوام ہے، ہم عوامی خدمت سے بھی ثابت کریں گے کہ اہلیان اسلام ہی اصل اہلیان پاکستان ہیں
02 جنوری بروز اتوار کو کراچی میں ٹی ایل پی کی جانب سے یوم صفائی کے طور پر منایا گیا
ہر مسئلہ حل ہو جائے گا جب دین تخت پر آئے گا
نظریہ پاکستان کی حقیقی ترجمان تحریک لبیک پاکستان
اپنی مدد آپ کے تحت
کراچی کی تاریخ میں سب سے بڑی صفائی مہم کے بعد کر دیا اب اس مہم کا آغاز
مکمل ڈاکومنٹری
2 جنوری 2022 کو ضلع وسطی میں مندرجہ ذیل 33 مقامات پر صفائی مہم ہوگی
لبیک کراچی – صفائی مہم
پی ایس 106 چارج 5
تحریک لبیک پاکستان پی ایس 117 چارج 20 میں آج کراچی سطح پر ہونے والے صفائی مہم میں یعقوب آباد بارش کے بعد سڑک کی صورتحال بدتر ہوگئی تھی چارج 20 کے کارکنان اور پی ایس ویلفیئر ذمہ دار فیروز بھائی اپنی مدد آپ صفائی کرتے ہوئے
ضلع غربی پی ایس 118 یوسی 20، 22 اور 23
یو سی 10 سیکٹر 5F
پی ایس 124ضلع وسطی نیو کراچی
Press Release – TLP
مقاصد کا حصول تب ہی ممکن ہے جب نظریات پر کاربند رہتے ہوئے عملی اقدامات کیے جائیں۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
2 جنوری کو تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے منعقد کردہ یوم صفائی کراچی کی تاریخ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
تحریک لبیک پاکستان اہلیان کراچی کے لیے امید کی ایک کرن ہے۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
تحریک لبیک پاکستان اہلیان کراچی کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے کارکن ہر ممکن کوشش کریں گے۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
تمام ذمہ داران و کارکنان کراچی کی گلی محلوں میں گھر گھر تحریک کا پیغام پہنچائیں۔
امیر کراچی مفتی محمد قاسم فخری
کراچی کی تاریخ میں پہلی کامیاب ترین مہم
150 سے زائد مقامات پر صفائ کی گئ
تمام کارکنان و ذمہ داران کو ایسی شاندار کامیاب مہم پر بہت بہت مبارک ہو
تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی میں 10 مقامات پر سستا راشن پیکج کیمپس کا انعقاد


حیدرآباد صاف کرنے کے بعد دیگر مسائل کے حل کے لیۓ بھی نکلیں گے۔ سلیمان سروری ایڈوکیٹ
صفائی مہم کا مقصد خواب غفلت میں مدہوش عوامی نمائیندوں اور اداروں کو شرم دلانا ہے
ٹی ایل پی کی جانب سے حیدرآباد میں دو روزہ صفائی مہم کا افتتاح
