تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام انڈیا میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مارچ
راولپنڈی: تحریک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان تحفظ ناموس رسالتﷺ مارچ (لیاقت باغ تا فیض آباد) کے مناظر، تاحد نگاہ عاشقان رسول ﷺ کا سمندر
امیر تحریک لبیک شمالی پنجاب پیر سید عنایت الحق شاہ سلطانپوری فیض آباد کے مقام پر خطاب فرماتے ہوئے
گوجرانوالہ: بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان گوجرانوالہ کے زیر اہتمام ناموس رسالت ﷺ مارچ میں عوام کا سمندر امڈ آیا
سیالکوٹ: بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام ناموس رسالت ﷺ مارچ، بڑی تعداد میں عاشقان مصطفٰی ﷺ کی شرکت
اوکاڑہ: تحریک لبیک پاکستان اوکاڑہ کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر
اوکاڑہ والو تواڈی وی واہ واہ
تحریک لبیک آزاد کشمیر ضلع باغ کے زیر اہتمام ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کے خوبصورت مناظر
حیدر آباد: بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان حیدرآباد کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ مارچ کے مناظر