تحریک لبیک پاکستان کے زیراہتمام انڈیا میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مارچ

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام ناموسِ رسالتﷺ مارچ کے خوبصورت مناظر
عاشقان مصطفٰی صلی اللہُ علیک وسلم کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر
تحریک لبیک پاکستان آزاد کشمیر تحصیل برنالہ ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مارچ کے خوبصورت مناظر
فتح جنگ: بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر
پشاور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے شاندار مناظر
گھارو (ضلع ٹھٹھہ): بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر
چارسدہ دربار عالیہ قادریہ امینیہ حاجی اباد شریف سے ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر مرکزی ركن شوری ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب قیادت فرما رہے ہیں
سرگودھا: بھارت میں حالیہ گستاخی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان سرگودھا کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت ﷺ ریلی کے مناظر

حافظ آباد: تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام ناموسِ رسالتﷺ ریلی