Press Conference Ameer Tehreek-e-Labbaik Pakistan

Our Purpose and mission is to bring Islam on throne and to eliminate secularism and liberalism
Shehzada Khadim Janam Khush Amdeed – Welcome TLP Tarana
ہم جنس پرستی کو فروغ اور طاقت فراہم کرنے والے وفاقی بل ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء بل کے خلاف سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر تحریک لبیک پاکستان مفتی محمد قاسم فخری نے قرارداد جمع کرادی ہے۔
شہید محمد اعظم اور شہید محمد مبشر کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لئے مرکزی جامع مسجد رحمتہ اللعالمین کے باہر ہزاروں کارکنان موجود قائد اپنے شیر کا آخری دیدار فرما رہے ہیں شہید محمد اعظم کی نماز جنازہ کی تصویری جھلکیاں ہر آنکھ اشک بار
اس سے پہلے تحریک لبیک پاکستان نے جتنی کالیں دیں وہ ناموس رسالت اور ختم نبوت ﷺ کے تحفظ کے لئے تھیں، اب جو کال تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے دی جا رہی ہے وہ مہنگائی کے طوفان کے خلاف عوام کی بہتری کیلئے ہے۔اگر کسی کا نام زندہ رہ سکتا ہے تو…
Exclusive Complete Interview of Allama Saad Hussain Rizvi | Khara Sach With Mubasher Lucman | PNN News
پریس ریلیز : تحریک لبیک پاکستاناپوزیشن عدم اعتماد سے پہلے فرانیسی سفیر کی ملک بدری کی قرار داد پاس کروانے میں اپنا کردارادا کرے ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویذاتی مفادات اور اقتدار کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے گٹھ جوڑ کر لیا ، سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضویناموس رسالت…