Press Release – 2nd Urs Allama Khadim Hussain Rizvi
تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد رضوی حسین رضوی کی اراکینِ مجلس شوریٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس
آج کی پریس کانفرنس سے اہم اقتباسات امیرِ محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اللہ تعالیٰ
امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ نے خوابیدہ مسلمانوں کے دلوں میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کی لہر دوڑا دی۔
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ کے افکار کو تمام دنیا کے مسلمانوں تک پہنچانے کے لئے اس عرس مبارک کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
صوفیاء کے سلسلے میں عرس کی تقریبات نہایت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی ایک جہدِ مسلسل ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کے لئے مشعلِ راہ ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی ختم نبوت و ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کے تحفظ اور پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کا دفاع کرتے ہوئے گزری۔
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
امیر المجاھدین رحمتہ اللہ علیہ کی زندگی کا ہر پہلو درخشاں ستارے کی طرح ہے
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
عرس مبارک کی تقاریب میں امیر المجاھدین علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ کی زندگی کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
عرس مبارک میں مختلف بین الاقوامی شخصیات سمیت پوری امت مسلمہ کو مدعو کیا جاتا ہے
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
شیڈول کے مطابق عرس کی تقریبات کا انشاء اللہ آغاز ہو گا
حافظ سعد حسین رضوی صاحب کا پریس کانفرنس سے خطاب
اس ملک میں ایسی فلمیں نہیں چل سکتی جو اسلام کے خلاف ہو، علامہ سعد حسین رضوی کی وارننگ
کشمیر کی فروخت ان کے دور میں ہوئی اور ان کے ماتھے پر ایک کالک ہے جس کو شاید وہ کبھی دھو نہ سکیں
علامہ سعد حسین رضوی
کیا آپ کی رہائی میں آرمی کا کردار تھا ؟ صحافی
میری رہائی میں سارا کردار تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کا ہے
حافظ محمد سعد حسین رضوی