سانحہ مری اور ذمہ دار کون
Article by Fatima Zahra حال ہی میں افسوسناک سانحہ مری پیش آیا جس میں 23 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور اسکے سبب کئی لوگوں کے دل غم میں ڈوب گئے، کسی کا خاندان اجڑ گیا تو کئی بہنیں اپنے گئے بھائیوں کی واپسی کی منتظر رہیں اور مائیں اپنے بچوں کی راہ…