پشیمانم ، پشیمانم ، پشیماں ، یا رسول اللہ ﷺ
ان سے ملنے کی یہی اک راہ ہےملنے والوں سے راہ پیدا کرذرا اے صبا تو ادب سے چلیہ بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہےجو وہاں کے باغ کا خار ہےوہ میری نگاہ میں پھول ہےجسے چاہے جیسے نواز دےیہ مزاج عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے پشیمانم، پشیمانم، پشیماںیا رسول…