مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا دورہ مرکز جامعہ مسجد رحمة العالمین
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب اپنی ایگزیکٹو کونسل کے اراکین کے ہمراہ آج 20 اکتوبر بروز جمعرات صبح گیارہ بجے تحریک لبیک پاکستان کے مرکز جامعہ مسجد رحمة العالمین لاھور کا دورہ کریں گے اور تحریک لبیک کے امیر حافظ محمد سعد حسین رضوی صاحب اور مجلس شوری کے اراکین سے ملاقات اور شہداء میلاد النبی صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی بلندی درجات اور زخمیوں کے لیے دعائے صحت فرمائیں گے
اسکے بعد دوپہر 2 بجے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سے ایبٹ آباد حویلیاں میں درد ناک واقعے میں پرامن اہلسنت و جماعت پر ہونے والے ظلم کے خلاف گفتگو فرمائیں گے