Press Conference – Allama Saad Hussain Rizvi

سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی کی پریس کانفرنس
Time: 5:30pm
ہمارے کارکنان کو گولیاں مارنے والے کون تھے ہم اداروں سے پوچھتے ہیں
ہمیں عدالت نے اجازت دی اسکے باوجود یہ سب کیوں کیا گیا
اوپر سے لیکر نیچے تک ملک کے تمام اہم عہداروں سے ہمارا سوال ہے
گولیاں مارنے والے جو بھی تھے چاہے وردی والے تھے یا وردیاں پہن کر آئے انکو سامنے لایا جائے
ہمیں قریب سے گولیاں ماری گئی گولیاں مارنے والے نظر آ رہے تھے
ہم تو اس جگہ تک گئے ہی نہیں جہاں حالات کشیدہ ہوتے
جلوس اپنی منزل سے 3 کلومیٹر پہلے اختتام پذیر ہوا اسکے باوجود ہمیں گولیاں ماری گئی
آرمی چیف ، وزیر اعظم ، وزیر داخلہ ، وزیر داخلہ تمام لوگ اس واقعہ کے جوابدہ ہیں
ہم نے مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس بلا لیا ہے مشاورت کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے
One Comment